محمد علي ڪلي
محمد علي ڪلي | |
---|---|
(هڪ کان وڌيڪ ٻوليون ۾: Muhammad Ali) | |
معلومات شخصيت | |
ڄم جو نالو | (انگريزي ۾: Cassius Marcellus Clay, Jr.) |
ڄم | 17 جنوري 1942 [1][2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12] |
موت | 3 جُونِ 2016 (74 سال)[1][3][4][5][6][7][9][10][11][13][12][14] |
شھريت | آمريڪا [15] |
قد | |
ٻارن جو تعداد | |
پيشو | فعاليت پسند ،مولف |
ڪم جي ٻولي | انگريزي ٻولي [16][17] |
راند | باڪسنگ |
راند جو ملڪ | آمريڪا |
ويب سائٽ | |
ويب سائٽ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB تي صفحو | |
ترميم |
محمد علي ڪِلي يا محمد علي (پيدائش بطور ڪيسيئس مارسيلس ڪِلي جونيئر (پيدائش: 17 جنوري، 1942ء - وفات : 3 جون 2016ء) يونائٽيڊ اسٽيٽس آف آمريڪا جو هڪ اڳُوڻِو مُڪي باز (باڪسر) هيو، جيڪو 20 هين صدي جو عظيم ترين رانديگر قرار ٿيو۔ هِن ٽي ڀيرا مڪي بازي جي دنيا جو سڀ کان وڏو اعزاز "ورلڊ هيوي ويٽ باڪسنگ چيمپئن شپ" کٽيو ۽ اولمپڪ ۾ سون جو تمغي کان علاوہ اُتر آمريڪي باڪسنگ فيڊريشن جي چيمپيئن پڻ کٽي۔ هي ٽي ڀيرا ورلڊ هيوي ويٽ باڪسنگ چيمپيئن شپ کٽڻ وارو پهريون مڪي باز هيو۔
ابتدائي زندگي
سنواريووہ امریکی ریاست ڪنٽڪي کے شہر لوئسويل میں پیدا ہوئے اور اپنے والد کیسیئس مارسیلس کلے سینئر کے نام پر کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر کہلائے۔
کیسیئس کلے نے 12 سال کی عمر سے ہی ایک مقامی جمنازیم میں باکسنگ کرنی شروع کر دی۔
6 فٹ تین انچ (1.91 میٹر) قد کے حامل محمد علی مکے بازوں کے عام انداز (ہاتھ چہرے پر رکھ کر اس کا دفاع کرنا) کے برخلاف ایک منفرد انداز کے حامل تھے۔ انہوں نے 29 آڪٽوبر 1960ء کو آبائی قصبے لوئسويل میں پہلا مقابلہ جیتا۔ 1960ء سے 1963ء تک نوجوان کیسیئس نے 19 مقابلے جیتے اور ایک میں بھی شکست نہیں کھائی۔ ان مقابلوں میں سے 15 میں اس نے مدمقابل کو ناک آؤٹ کیا۔
شُهرت جو آغاز
سنواريوباڪسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے کامیاب رہا لیکن ان کو عظمت اس وقت حاصل ہوئی جب 1960ء میں روم اولمپِک میں انہوں نے سونے کا تمغا جیتا۔
لیکن تمغا جیتنے کے بعد جب محمد علی اپنے شہر واپس آئے تو وہ نسلی امتیاز کا شکار ہوگئے۔ ایک ریستوران میں انہیں اس لئے نوکری نہ مل سکی کیونکہ وہ سیاہ فام تھے اور اس واقعے کے نتیجے میں انہوں نے اپنا سونے کا تمغا درياهه اوهائيو میں پھینک دیا تھا۔
لیکن ان واقعات کے باوجود ان کی کامیابیوں کا سلسلہ چلتا رہا۔ اکھاڑے میں کیسیئس کلے کا کردار غیر معمولی رہا۔ وہ اپنے مخالفین کو کھلا چیلینج دیتے رہے، باکسنگ کے مقابلے جیتتے رہے، اور عوام نے ان کو عقیدت کی نظروں سے دیکھنا شروع کردیا۔
عالمي اعزاز
سنواريوفيبروري 1964ء میں کیسیئس کلے نے باکسنگ میں اس وقت کے عالمی چیمپیئن سوني لسٽن کو کھلا چیلنج کیا اور انہیں ایک مقابلے کے چھٹے راؤنڈ میں شکست دی۔ اس کے بعد انہوں نے مسلسل سات مقابلوں میں اس وقت کے مایہ ناز مکے بازوں کو زیر کیا۔
اس فتح کے بعد انہوں نے نيشن آف اسلام میں شمولیت اختیار کرلی اور اپنا نام محمد علی رکھ لیا۔ محمد علی کا کہنا تھا کہ کیسیئس کلے ایک غلامانہ نام تھا۔
جنگ ويٽ نام ۽ سزا
سنواريوجنگ ويٽ نام کے دوران محمد علی نے امریکی فوج میں شامل ہونے کے عہد نامے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا جس کے نتیجے میں انہیں ان کے اعزاز سے محروم کردیا گیا اور 5 سال کی سزا سنائی گئی۔ بعد میں سپریم کورٹ نے عوامی احتجاج کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں سزا سے مستثنٰی قرار دیا۔
بعد ازاں جب محمد علی پھر سے میدان میں اترے تو ان کی باکسنگ میں وہ کشش نہیں تھی اور جو فریزیئر نے انہیں شکست دیدی لیکن دوسال کے بعد انہوں نے بدلہ چکالیا۔
جو فریزیئر اور محمد علی کا یہ مقابلہ مکے بازی کی تاریخ کے عظیم ترین مقابلوں میں شمار ہوتا ہے اور "Fight of the Century" یعنی صدی کی بہتری لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔
عالمي اعزاز جو ٻيهر حصول
سنواريوپھر اکتوبر 1974ء میں انہوں نے جارج فورمين کو شکست دیکر ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا وقار اور شہرت حاصل کرلی۔ اس وقت محمد علی کی عمر صرف 32 سال تھی اور وہ اس اعزاز کو پھر سے جیتنے والے دوسرے شخص تھے۔
1975ء میں محمد علی نے نيشن آف اسلام چھوڑ کر باقاعدہ اسلام قبول کرلیا۔
اسی سال منيلا، فلپائن میں پھر سے محمد علی کا مقابلہ جو فريزيئر سے ہوا جن کا کہنا تھا کہ انہیں محمد علی سے نفرت ہونے لگی ہے۔ 14 راؤنڈ کے بعد محمد علی نے فتح حاصل کی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔
لیکن فروری 1978ء میں علی کو ایک زبردست دھچکا لگا جب وہ ليون اسپنڪس نامی اس شخص سے ہار گئے جو ان سے 12 سال کم عمر تھا۔ 8 ماہ بعد ایک مقابلے میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوا اور کروڑوں لوگوں نے اس مقابلے کو دیکھا۔ اس بار محمد علی نے اسپِنکس کو شکست دی اور تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے تیسری بار عالمی اعزاز جیتا۔ اس وقت ان کی عمر 36 سال تھی۔
رٽائرمينٽ ۽ بيماري
سنواريو40 سال کی عمر میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ 1980ء ان کی صحت کے بارے میں خدشات نے جنم لینا شروع کردیا اور ڈاکٹروں نے انہیں "پارڪنسنس سنڊروم" (رعشہ) کا شکار پایا۔
جب انہوں نے 1996ء کے اٹلانٹا اولمپکس کی مشعل اٹھائی تو دنیا بھر کی توجہ ان کی صحت پر تھی۔ اس وقت انہیں ایک سونے کا تمغا بھی دیا گیا جو اس تمغے کے بدلے میں تھا جو انہوں نے دریائے اوہائیو میں پھینک دیا تھا۔
آج بھی دنیا محمد علی کو ایک عظیم شخص کی حیثیت سے جانتی ہے۔ برطانیہ میں بی بی سی ٹیلیویژن دیکھنے والوں نے انہیں اس صدی کا سب سے عظیم کھلاڑی قرار دیا اور یہی اعزاز انہیں کے امریکی رسالے Sports Illustrated نے بھی دیا۔
محمد علی گذشتہ کئی سالوں سے رعشے کے مرض میں مبتلا ہیں تاہم انہوں نے فلاحی کاموں کو نہیں چھوڑا اور حال ہی میں اپنے آبائی قصبے لوئسویل میں 6 منزلہ محمد علی سینٹر قائم کیا ہے۔
ایک مشہور شخصیت، ایک باغی، ایک کامل مسلمان، حقوق انسانی کے علمبردار اور ایک شاعر، جس نظر سے بھی دیکھا جائے محمد علی نے ہمیشہ کھیل، نسل پرستی اور قومیت کو شکست دی اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب محمد علی کرہ ارض پر بلا شبہ سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخص بن گئے۔
باکسنگ میں محمد علی کی زندگی 20 سال رہی جس کے دوران انہوں نے 56 مقابلے جیتے اور 37 ناک آؤٹ اسکور کیا لیکن دنیا ہمیشہ انہیں ایک عظیم شخص کے نام سے جانتی رہے گی۔ مسلمان اور سیاہ فام آج بھی محمد علی کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں۔
وفات
سنواريومحمد علي کي ساهه جي تڪليف جي سبب 2 جون، 2016ء تي اسپتال ۾ داخل ڪرايو ويو۔ ابتدائي طور تي سندس حالت کي تسلي بخش قرار ڏنو ويو۔ [18] تنهن باوجود ايندڙ ڏينهن علي جي حالت بگڙجي وئي۔ [19][20] ان کان بعد ان جي حالت بهتر نه ٿي ۽ 3 جون تي 74 سال جي عمر ۾ کيس مردہ قرار ڏنو ويو۔ [21][22][23]
خاندان
سنواريومحمد علی نے زندگی میں چار مرتبہ شادی کی جس نے ان کی 7 بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹیوں میں حنا، لیلی، مریم، رشیدہ، جمیلہ، میا، خالیہ جبکہ دو صاحبزادے اسعد اور محمد جونیئر ہیں۔
پيشي وراڻي باڪسنگ رڪارڊ
سنواريو56 کٽيو (37 ناڪ آئوٽ, 19 فيصلو), 5 هار (4 فيصلو, 1 ٽينيڪل ناڪ آئوٽ), 0 برابر[24] | |||||||
نتيجو | مخالف | قسم | رائونڊ, وقت | تاريخ | عمر | مقام | ملاحظات |
هار | ٽريور بربڪ (Trevor Berbick) |
فيصلو (متفقہ) | 10 (10) | December 11, 1981 | 39 سال، 328 ڏينهن | سانچو:Country data BAH نساؤ، بهاماس | "بهاماس ۾ ڊرامو"[25] |
ہار | ليري هومز (Larry Holmes) |
ٽيڪنيڪل ناڪ آئوٽ (ڪونا روڪا جانا) | 10 (15) | October 2, 1980 | 38 سال، 259 ڏينهن | لاس ويگاس، نيواڊا | هار دي رنگ عالمي هيويويٽ ٽائٽل۔ عالمي باڪسنگ ڪائونسل عالمي هيويويٽ ٽائتل |
کٽيو | ليون اسپنڪس (Leon Spinks) |
فيصلو (متفقہ) | 15 (15) | September 15, 1978 | 36 سال، 241 ڏينهن | نيو اورلينز، لاس اينجلس | کٽيو دي رنگ ۽ عالمر باڪسنگ ايسوسي ايشن عالمي هيويويٽ ٽائٽل۔ ڇڏيو عالمي باڪسنگ ايسوسي ايشن 1979-09-06. |
ہار | ليون اسپنڪس (Leon Spinks) |
فيصلو (منقسم) | 15 (15) | February 15, 1978 | 36 سال، 29 ڏينهن | لاس ويگاس, نيواڊا | هار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | آرنی شیورز (Earnie Shavers) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | September 29, 1977 | 35 سال، 255 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | ایلفرڈو ایوانگیلیستا (Alfredo Evangelista) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | May 16, 1977 | 35 سال، 119 ڏينهن | لینڈ اوور، میری لینڈ | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | کین نورٹن (Ken Norton) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | September 28, 1976 | 34 سال، 255 ڏينهن | برانکس، نیویارک | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | رچرڈ ڈن (Richard Dunn) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 5 (15) | May 24, 1976 | 34 سال، 128 ڏينهن | میونخ، مغربی جرمنی | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | جمی ینگ (Jimmy Young) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | April 30, 1976 | 34 سال، 104 ڏينهن | لینڈ اوور، میری لینڈ | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | جین پیئر کوپمین (Jean-Pierre Coopman) |
ناک آﺅٹ | 5 (15) | February 20, 1976 | 34 سال، 34 ڏينهن | سانچو:Country data PUR سان جوآن، پورٹو ریکو | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | جو فریزیر (Joe Frazier) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 14 (15), 0:59 | October 1, 1975 | 33 سال، 257 ڏينهن | سانچو:Country data PHL کیوزون سٹی، فلپائن | "منیلا میں سنسنی"; برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | جو بنگر (Joe Bugner) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | June 30, 1975 | 33 سال، 164 ڏينهن | ڪوالالمپور، ملائيشيا | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | رون لائل (Ron Lyle) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 11 (15) | May 16, 1975 | 33 سال، 119 ڏينهن | لاس ويگاس, نيواڊا | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | چک ویپنر (Chuck Wepner) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 15 (15), 2:41 | March 24, 1975 | 33 سال، 66 ڏينهن | رچ فیلڈ، اوهائيو | برقرار دی رنگ ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائیٹل |
جیت | جارج فورمین (George Foreman) |
ناک آﺅٹ | 8 (15), 2:58 | October 30, 1974 | 32 سال، 286 ڏينهن | ڪنشاسا، زائر | "جنگل میں گڑگڑاہٹ"; جیت دی رنگ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | جو فریزیر (Joe Frazier) |
فيصلو (متفقہ) | 12 (12) | January 28, 1974 | 32 سال، 11 ڏينهن | نيويارڪ شهر، نيويارڪ | برقرار اُتر آمريڪي باڪسنگ فيڊريشن ہیویویٹ ٹائیٹل; بعد میں چھوڑ دیا 1974. |
جیت | روڈی لوبرز (Rudi Lubbers) |
فیصلہ (متفقہ) | 12 (12) | October 20, 1973 | 31 سال، 276 ڏينهن | جڪارتا، انڊونيشيا | |
جیت | کین نورٹن (Ken Norton) |
فیصلہ (منقسم) | 12 (12) | September 10, 1973 | 31 سال، 236 ڏينهن | انگلووڈ، ڪيلي فورنيا | جیت شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
ہار | کین نورٹن (Ken Norton) |
فیصلہ (منقسم) | 12 (12) | March 31, 1973 | 31 سال، 73 ڏينهن | سان ڈیاگو، ڪيلي فورنيا | ہار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | جو بنگر (Joe Bugner) |
فیصلہ (متفقہ) | 12 (12) | February 14, 1973 | 31 سال، 28 ڏينهن | لاس ويگاس, نيواڊا | |
جیت | باب فوسٹر (Bob Foster) |
ناک آﺅٹ | 7 (12) | November 21, 1972 | 30 سال، 309 ڏينهن | سٹیٹ لائن، نيواڊا | برقرار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | فلویڈ پیٹرسن (Floyd Patterson) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (12) | September 20, 1972 | 30 سال، 247 ڏينهن | نيويارڪ شهر، نيويارڪ | برقرار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | ایلوئن لیوس (Alvin Lewis) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 11 (12), 1:15 | July 19, 1972 | 30 سال، 184 ڏينهن | ڈبلن، آئرلینڈ | |
جیت | جیری کیوری (Jerry Quarry) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (12), 0:19 | June 27, 1972 | 30 سال، 162 ڏينهن | لاس ویگاس, نیواڈا | برقرار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | جارج چوالو (George Chuvalo) |
فیصلہ (متفقہ) | 12 (12) | May 1, 1972 | 30 سال، 105 ڏينهن | وینکوور، کینیڈا | برقرار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | میک فوسٹر (Mac Foster) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | April 1, 1972 | 30 سال، 75 ڏينهن | ٹوکیو، جاپان | |
جیت | جرگن بلن (Jürgen Blin) |
ناک آﺅٹ | 7 (12), 2:12 | December 26, 1971 | 29 سال، 343 ڏينهن | 16px زیورخ، سویٹزرلینڈ | |
جیت | بسٹر میتھیس (Buster Mathis) |
فیصلہ (متفقہ) | 12 (12) | November 17, 1971 | 29 سال، 304 ڏينهن | ہیوسٹن، ٹیکساس | برقرار شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
جیت | جمی ایلس (Jimmy Ellis) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 12 (12), 2:10 | July 26, 1971 | 29 سال، 190 ڏينهن | ہیوسٹن، ٹیکساس | جیت خالی شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن ہیویویٹ ٹائیٹل. |
ہار | جو فریزیر (Joe Frazier) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | March 8, 1971 | 29 سال، 50 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | "صدی کی لڑائی"; ہار دی رنگ عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | آسکر بوناوینا (Oscar Bonavena) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 15 (15), 2:03 | December 7, 1970 | 28 سال، 324 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | برقرار دی رنگ عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | جیری کیوری (Jerry Quarry) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 3 (15) | October 26, 1970 | 28 سال، 282 ڏينهن | اٹلانٹا, جارجیا | برقرار دی رنگ عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | زورا فولی (Zora Folley) |
ناک آﺅٹ | 7 (15), 1:48 | March 22, 1967 | 25 سال، 64 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | برقرار دی رنگ، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل; ٹائٹل چھین لیے گئے 04-28-1967. |
جیت | ارنی ٹیرل (Ernie Terrell) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | February 6, 1967 | 25 سال، 20 ڏينهن | ہیوسٹن، ٹیکساس | برقرار دی رنگ، عالمی باکسنگ کونسل اور جیت عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | کلیو لینڈ ولیمز (Cleveland Williams) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 3 (15) | November 14, 1966 | 24 سال، 301 ڏينهن | ہیوسٹن، ٹیکساس | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | کارل مائلڈن برگر (Karl Mildenberger) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 12 (15) | September 10, 1966 | 24 سال، 236 ڏينهن | فرینکفرٹ، مغربی جرمنی | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | برائن لنڈن (Brian London) |
ناک آﺅٹ | 3 (15) | August 6, 1966 | 24 سال، 201 ڏينهن | لندن, انگلستان | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | ہنری کوپر (Henry Cooper) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 6 (15), 1:38 | May 21, 1966 | 24 سال، 124 ڏينهن | لندن, انگلستان | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | جارج چوالو (George Chuvalo) |
فیصلہ (متفقہ) | 15 (15) | March 29, 1966 | 24 سال، 71 ڏينهن | ٹورانٹو، کینیڈا | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | فلویڈ پیٹرسن (Floyd Patterson) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 12 (15), 2:18 | November 22, 1965 | 23 سال، 309 ڏينهن | لاس ویگاس, نیواڈا | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | سونی لسٹون (Sonny Liston) |
ناک آﺅٹ | 1 (15), 2:12 | May 25, 1965 | 23 سال، 128 ڏينهن | لیئسٹں، مینے | برقرار دی رنگ اور عالمی باکسنگ کونسل عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل |
جیت | سونی لسٹون (Sonny Liston) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (15) | February 25, 1964 | 22 سال، 39 ڏينهن | میامی بیچ, فلوریڈا | جیت دی رنگ'، عالمی باکسنگ کونسل اور عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن عالمی ہیویویٹ ٹائیٹل; عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن چھین لیا گیا 06-19-1964. |
جیت | ہنری کوپر (Henry Cooper) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 5 (10), 2:15 | June 18, 1963 | 21 سال، 152 ڏينهن | لندن, انگلستان | |
جیت | ڈوگ جونز (Doug Jones) |
فیصلہ (متفقہ) | 10 (10) | March 13, 1963 | 21 سال، 55 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | |
جیت | چارلی پاول (Charley Powell) |
ناک آﺅٹ | 3, 2:04 | January 24, 1963 | 21 سال، 7 ڏينهن | پٹسبرگ, پنسلوانیا | |
جیت | آرچی مور (Archie Moore) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 4 (10), 1:35 | November 15, 1962 | 20 سال، 302 ڏينهن | لاس اینجلس, کیلی فورنیا | |
جیت | ایلجاندرو لاوورانتے (Alejandro Lavorante) |
ناک آﺅٹ | 5 (10), 1:48 | July 20, 1962 | 20 سال، 184 ڏينهن | لاس اینجلس, کیلی فورنیا | |
جیت | بلی ڈینیلز (Billy Daniels) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (10), 2:21 | May 19, 1962 | 20 سال، 122 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | |
جیت | جارج لوگان (George Logan) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 4 (10), 1:34 | April 23, 1962 | 20 سال، 96 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | |
جیت | ڈان وارنر (Don Warner) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 4, 0:34 | March 28, 1962 | 20 سال، 70 ڏينهن | میامی بیچ, فلوریڈا | |
جیت | سونی بینکس (Sonny Banks) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 4 (10), 0:26 | February 10, 1962 | 20 سال، 24 ڏينهن | نیویارک شہر، نیویارک | |
جیت | ولی بیسمیناف (Willi Besmanoff) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (10), 1:55 | November 29, 1961 | 19 سال، 316 ڏينهن | لوئیسویل, کینٹکی | |
جیت | ایلکس میٹیف (Alex Miteff) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 6 (10), 1:45 | October 7, 1961 | 19 سال، 263 ڏينهن | لوئیسویل, کینٹکی | |
جیت | ایلونزو جانسن (Alonzo Johnson) |
فیصلہ (متفقہ) | 10 (10) | July 22, 1961 | 19 سال، 186 ڏينهن | لوئیسویل, کینٹکی | |
جیت | ڈیوک سابڈونگ (Duke Sabedong) |
فیصلہ (متفقہ) | 10 (10) | June 26, 1961 | 19 سال، 160 ڏينهن | لاس ویگاس, نیواڈا | |
جیت | لامار کلارک (LaMar Clark) |
ناک آﺅٹ | 2 (10), 1:27 | April 19, 1961 | 19 سال، 92 ڏينهن | لوئیسویل, کینٹکی | |
جیت | ڈونی فلیمین (Donnie Fleeman) |
ٹیکنیکل ناک آﺅٹ | 7 (8) | February 21, 1961 | 19 سال، 35 ڏينهن | میامی بیچ, فلوریڈا | |
جیت | جم رابنسن (Jim Robinson) |
ناک آﺅٹ | 1 (8), 1:34 | February 7, 1961 | 19 سال، 21 ڏينهن | میامی بیچ, فلوریڈا | |
جیت | ٹونی ایسپیراٹی (Tony Esperti) |
ٽيڪنيڪل ناڪ آئوٽ | 3 (8), 1:30 | January 17, 1961 | 19 سال، 0 ڏينهن | ميامي بيچ, فلوريڊا | |
جیت | هرب سيلر (Herb Siler) |
ناڪ آئوٽ | 4 (8) | December 27, 1960 | 18 سال، 345 ڏينهن | ميامي بيچ, فلوريڊا | |
کٽيو | ٽوني هنساڪر (Tunney Hunsaker) |
فيصلو (متفقہ) | 6 (6) | October 29, 1960 | 18 سال، 286 ڏينهن | لوئيويل, ڪينٽڪي |
وڌيڪ
سنواريوحوالا
سنواريو- ↑ 1.0 1.1 http://www.nbcnews.com/news/sports/muhammad-ali-greatest-all-time-dead-74-n584776
- ↑ SNAC ARK ID: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rr26h6 — subject named as: Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 3.0 3.1 Internet Broadway Database person ID: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/29599 — subject named as: Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 4.0 4.1 Internet Broadway Database person ID: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/35531 — subject named as: Cassius Clay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 5.0 5.1 Find a Grave memorial ID: https://www.findagrave.com/memorial/163854966 — subject named as: Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 6.0 6.1 Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/556419 — subject named as: Cassius Clay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 7.0 7.1 Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/16183 — subject named as: Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/muhammad-ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ 9.0 9.1 Bibliothèque nationale de France ID: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12240256s — subject named as: Muhammad Ali — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامو: Open License
- ↑ 10.0 10.1 Gran Enciclopèdia Catalana ID (former scheme): https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0002598.xml — subject named as: Muhammad Ali — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia
- ↑ 11.0 11.1 GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=cassiusmarcellusclac — subject named as: Muhammad Ali
- ↑ 12.0 12.1 Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000012529 — subject named as: Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 آڪٽوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=cassius;n=clay — subject named as: Cassius Clay
- ↑ Le Monde ID: https://www.lemonde.fr/sports-de-combat/article/2016/06/04/la-legende-de-la-boxe-mohamed-ali-toujours-hospitalise_4934676_1616664.html/ — مدیر: Jérôme Fenoglio — عنوان : Le Monde — ناشر: Societe Editrice Du Monde
- ↑ http://espn.go.com/espn/photos/gallery/_/id/9429041/image/5/cassius-clay-zoom-vintage-bodies
- ↑ Bibliothèque nationale de France ID: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12240256s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 آڪٽوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامو: Open License
- ↑ CONOR.SI ID: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/39736419
- ↑ Martin, Jill (June 2, 2016). "Muhammad Ali hospitalized with respiratory issue". CNN. http://edition.cnn.com/2016/06/02/us/muhammad-ali-hospitalized-with-respiratory-issue/. Retrieved June 3, 2016.
- ↑ Dahlberg, Tim. "Ali remains hospitalized for 'serious' issues". AP News. حاصل ڪيل June 3, 2016.
- ↑ Perez, Chris. "Muhammad Ali placed on life support". New York Post. حاصل ڪيل June 3, 2016.
- ↑ Schuppe, John. "Muhammad Ali, 'The Greatest of All Time', Dead at 74". NBC News. NBC News. حاصل ڪيل June 3, 2016.
- ↑ "Marlins prematurely announce death of Muhammad Ali". SI. SI. حاصل ڪيل June 3, 2016.
- ↑ Muhammad Ali Dies: 'The Greatest' Boxer Dead at 74
- ↑ حوالي جي چڪ: Invalid
<ref>
tag; no text was provided for refs namedboxrec1
- ↑ Steen, Rob (October 29, 2006). "Obituary: Trevor Berbick". The Guardian (UK). http://www.guardian.co.uk/news/2006/oct/30/guardianobituaries.sport. Retrieved September 25, 2011.