وڪيپيڊيا:جورابي پتلو
وڪيپيڊيا تي ھڪ کان وڌيڪ واپرائيندڙ کاتن جو ڪنھن نامناسب مقصد جي لاءِ استعمال ڪرڻ تي رِٿا جي پاليسيءَ کيجورابي ڪٺ پتلي چئبو آهي.نا مناسب مقاصد میں دوسرے مرتبین کو دھوکا دینے یا گمراہ کرنے کی کوشش، بات چیت یا اتفاق رائے میں خلل ڈالنا، پابندیوں سے بچنا یا کسی صورت میں ویکیپیڈیا کے معیار اور حکمت عملی کی خلاف ورزی شامل ہیں۔
ویکیپیڈیا مرتبین عام طور پر صرف ایک ہی کھاتہ (ترجیحا اندراج شدہ) استعمال کرتے ہوئے ترامیم جاری رکھیں۔ ایک کھاتہ کا استعمال کرنے سے ترامیم میں تسلسل برقرار رہتا ہے، احتساب بہتر ہو سکتا ہے اور باہمی برادری کا اعتماد بڑھتا ہے جس سے انسائيڪلوپيڊيا کے لیے طویل مدتی استحکام کی تعمیر میں مدد ملتی ہے۔
جرابی کٹھ پتلی کی مختلف صورتیں یہ ہو سکتی ہیں:
- نیا کھاتہ بنا کر کے پتہ لگانے سے بچنا۔
- کسی دوسرے صارف کا کھاتہ استعمال کرنا۔
- خارج نوشتہ (log out) ہوکر اندراج نامہ نگاری میں مشکلات پیدا کرنے کے لیے دستورشبکی پتہ (آئی پی ایڈریس) کے طور پر ترامیم کرنا۔
- پرانے غیر استعمال شدہ کھاتوں کو بحال کرنا اور انہیں مختلف صارف کے طور پر پیش کرنا۔
- دوستوں یا جاننے والوں کو کسی تنازع یکطرفہ حمایت کرنے کے مقصد کے لیے کھاتہ بنانے پر آمادہ کرنا۔