سانچو:خودڪار ڳنڍڻو/دستاویز
یہ سانچے خودکار طریقے سے روابط بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر دیے ہوئے عنوان پر مقالہ موجود ہو تو اس کے لیے ربط بنایا جاتا ہے ورنہ نہیں۔ یہ سانچہ دوسرے سانچوں میں استعمال کے لیے ہے، اور وہاں پر سرخ روابط بننے سے روکتا ہے۔ مستقبل میں جب کوئی مضمون بن جاتا ہے تو سانچے میں اس کا ربط خودبخود آجاتا ہے۔
اس سانچے کو مضامین میں براہِ راست استعمال نہ کریں کیونکہ مضامین میں غیر موجود عنوانات پر سرخ ربط کا ظاہر ہونا ہی درست طرزِعمل ہے۔
مثالیں
سنواريوویکی ٹیکسٹ | نتیجہ | وضاحت |
---|---|---|
{{خودکار ربط | پاکستان}} | سانچو:خودکار ربط | چونکہ پاکستان پر مضمون موجود ہے، اسلیے ربط بنا دیا گیا |
{{خودکار ربط | پاکستان کے گاؤں}} | سانچو:خودکار ربط | چونکہ پاکستان کے گاؤں پر مضمون موجود نہیں، اسلیے ربط نہیں بنایا گیا |
{{خودکار ربط | اقوام متحدہ کے رکن ممالک | ملک }} | سانچو:خودکار ربط | مضمون موجود ہے اور عنوان مضمون کے نام سے مختلف ہے |
{{خودکار ربط | پاکستان کے گاؤں | گاؤں }} | سانچو:خودکار ربط | مضمون موجود نہیں |