زمرو:اعليٰ تعليم

اعليٰ تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی يونيورسٽي (university) یا دانشگاهہ (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جسکے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازہ (license) اور کوئی سند (certificate) عطا کیا جاۓ۔ یہ سند ؛ یا تو ایک درجو (degree) ہو سکتی ہے جو کہ عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی دانشنامہ (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو کہ عموما کسی دانشگاهہ کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔

اصل مضمون جي لاءِ ڏسو اعليٰ تعليم
اعليٰ تعليم

ماتحت-زمرا

هن زمري ۾ ڪل 3 مان ھيٺيان 3 ماتحت-زمرا آھن.

"اعليٰ تعليم" زمري جا صفحا

سمورن 3 مان، هيٺيون(يان) 3 صفحا هن زمري ۾ آھي(آھن).