مدد:وڪيپيڊيا ۾ ڳولها: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
مسنوار جو تَتُ ڪونهي
سِٽَ 2:
 
===ویکیپیڈیا پر تلاش کا خانہ ہے ===
ہر صفحہ پر اوپر بائیں جانب ''تلاش'' کا خانہ موجود ہے۔ اس خانے میں لکھ کر اگر '''حرکت''' کا بٹن دبائیں گے ([[فارہڪمپيوٽر مائوس]] سے کلک کریں)، تو اگر اس عنوان کا مضمون ویکیپیڈیا پر ہے، تو ویکی پیڈیا آپ کو سیدھا اس صفحے پر لے جائے گا۔ اور اگر آپ '''تلاش''' کا بٹن دبائیں گے تو ویکی پیڈیا آپ کو ایسے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا، جس میں مطلوبہ الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جب آپ اس خانے میں لکھ رہے ہوں گے، تو ویکیپیڈیا خود آپ کی عبارت مکمل کرنے کی کوشش میں ویکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان سجھائے گا، اور آپ اس فہرست میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر تلاش کا راہ مختصر alt-shift-f ہے۔
 
===انگریزی ہجوں سے تلاش کریں ===