مدد:وڪيپيڊيا ۾ ڳولها: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
م Jogi don چوريو صفحو سانچو:ڳولامدد ڏانهن مدد:وڪيپيڊيا ۾ ڳولها
سنوار جو تَتُ ڪونهي
سِٽَ 1:
ویکیپیڈیا پر تلاش کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ کچھ درج ذیل ہیں۔
{{softredirect|:en:Help:Searching}}
 
===ویکیپیڈیا پر تلاش کا خانہ ہے ===
[[als:Wikipedia:Suche]]
ہر صفحہ پر اوپر بائیں جانب ''تلاش'' کا خانہ موجود ہے۔ اس خانے میں لکھ کر اگر '''حرکت''' کا بٹن دبائیں گے ([[فارہ]] سے کلک کریں)، تو اگر اس عنوان کا مضمون ویکیپیڈیا پر ہے، تو ویکی پیڈیا آپ کو سیدھا اس صفحے پر لے جائے گا۔ اور اگر آپ '''تلاش''' کا بٹن دبائیں گے تو ویکی پیڈیا آپ کو ایسے مضمون تلاش کر کے فہرست دے گا، جس میں مطلوبہ الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جب آپ اس خانے میں لکھ رہے ہوں گے، تو ویکیپیڈیا خود آپ کی عبارت مکمل کرنے کی کوشش میں ویکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان سجھائے گا، اور آپ اس فہرست میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر تلاش کا راہ مختصر alt-shift-f ہے۔
[[zh-min-nan:Help:Chhiau-chhoē]]
 
===انگریزی ہجوں سے تلاش کریں ===
ویکیپیڈیا پر مضامین میں انگریزی رسم الخط میں بھی اصطلاحات اور نام اکثر لکھے گئے ہیں، اس لیے آپ انگریزی ہجوں سے بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
 
===گوگل کی مدد سے تلاش کریں===
آپ [[گوگل]] کی مدد سے بھی ویکیپیڈیا پر تلاش کر سکتے ہیں: گوگل کے صفحہ پر جائیں اور تلاش کے خانہ میں مطلوبہ الفاظ کے ساتھ site:ur.wikipedia.org لکھ کر تلاش کرو۔ مثلاً اگر آپ کو "الجبرا" تلاش کرنا ہے، تو یوں لکھیے
<div align="left" dir="ltr">
[http://www.google.com/search?q=site:ur.wikipedia.org+الجبرا site:ur.wikipedia.org الجبرا]
</div>
گوگل سے تلاش کرنے میں یہ اضافی فائدہ ہے کہ گوگل اعراب کو خاطر میں نہیں لاتا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
== حوالا==
{{حوالا}}
 
 
[[زمرو:وڪيپيڊيا خصوصيتون]]
[[زمرو:وڪيپيڊيا انٽرفيس مدد]]
[[زمرو:مدد]]
[[زمرو:وڪيپيڊيا]]