ڪرسمس: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
سنوار جو تَتُ ڪونهي
ٽيگَ: موبائل سنوار موبائل ويب سنوار
سنوار جو تَتُ ڪونهي
ٽيگَ: موبائل سنوار موبائل ويب سنوار
سِٽَ 25:
Lgkflgkkff مسیح==
دنیا کے کئ ممالک میں عید ولادت مسیح دھوم دھام سے منائ جاتی ہے۔ اسلامی جمہوری [[پاکستان]] میں مسیحی اقلیت یہ تہوار عقیدت سے مناتی ہے۔ اس موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں تین روز کیلئے کرسمس بازار لگائےجاتے ہیں۔ان بازاروں میں فروخت ہونیوالی اشیاء پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے خصوصی سبسڈی دی جاتی ہے۔ کرسمس بازار 22 سے 24 دسمبر تک لگائے جاتے ہیں۔صوبہ پنجاب کے سبھی 36 اضلاع کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں کرسمس کے تہوار پر مسیحی برادری کیلئے ان بازاروں کے انعقاد کیلئے فوری طور پر اقدامات کریں۔<ref>http://www.sargodhaepaper.com/2014/12/blog-post_963.html</ref>
 
==حوالہ جات==
{{reflist}}
 
[[زمرو:ڪرسمس]]