وڪيپيڊيا:مضمون جو عنوان: جي ورجائن ۾ تفاوت
ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
JogiAsad (بحث | ڀاڱيداريون) نئون صفحو: An article title is the large heading displayed above the article's content and the basis for the article's page name and URL.[1] The title indicates what the article is about... |
JogiAsad (بحث | ڀاڱيداريون) Urdu text to be translated into Sindhi soon |
||
سِٽَ 1:
'''مضمون کا عنوان''' اُس مضمون پر موجود پہلی بڑی سُرخی ہوتی ہے۔ اس مخصوص مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ عناوین سے متعلق ویکیپیڈیا کے دیگر اصولوں کو ٹھیک طور سے اور آسان زبان میں صارفین کو سمجھایا جا سکے۔
ویکیپیڈیا پر موجود مضامین کے عنوان اکثر کسی ایک موضوع کا نام یا اِس موضوع کی وضاحت کرتا ایک فقرہ ہوتا ہے۔ اکثر ایک سے زائد موضوع کا ایک ہی نام یا عنوان ہو سکتا ہے؛ چنانچہ اِس ایک عنوان کو بنیاد بنا کر اِن موضوعات کی تفریق میں دِقت پیش آتی ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں اِن موضوعات کے عناوین کے ساتھ قوسین (parentheses یا brackets) میں وضاحتی عبارت بھی دی جا سکتی ہے۔ عام طور پر، عنوان کو ایسا ہونا چاہیے کہ اِس سے نہ صرف مضمون کے مواد کا اندازہ لگایا جا سکے بلکہ اِس کی مدد سے اُس موضوع کے ساتھ مشابہت بھی پیدا ہو سکے۔ عنوان کا تعین یہ مدِ نظر رکھ کر کیا جاتا ہے کہ یہ عنوان جس موضوع کی نمائندگی کر رہا ہے اُس کو دیگر قابلِ اعتماد ذرائع میں کیسے جانا جاتا ہے۔
|