پاناما دستاويزون: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
اردو لفظ سنڌيءَ ۾ لکيا وياڏ هن مضمون کي وڌيڪ اردو مان سنڌي ۾ ڪري لکو
سِٽَ 38:
پورا ایک سال ان ڈاکومنٹس پر تحقیق کی اور بالآخر پتہ چلا لیا کہ وہ تمام ڈاکومنٹس بالکل اصلی اور درست تھے۔<ref name="بی بی سی اردو">[http://www.bbc.com/urdu/world/2016/04/160404_panama_papers_story_backgound_tim بی بی سی اردو]</ref>
 
== تحقیقتحقيق کاجو طریقۂطريقۂ کارڪار ==
موساک فونسیکا نے ہر شیل کمپنی کے لیے ایک فولڈر بنایا ہوا تھا جس میں کمپنی کی ای میلز، رابطے، بات چیت، ٹھیکے اور ان کی سکین شدہ دستاویزات شامل تھیں۔
سب سے پہلے تحقیق کاروں نے سارے ڈیٹا کو بہترین کارکردگی والے کمپیوٹروں پر چڑھایا جس کےنتیجے میں فائلوں کو پڑھنے میں آسانی ملی اور انھیں ترتیب دیا گیا جس کے نتیجے میں صحافیوں کو اس سارے ڈیٹا کو گوگل کی سرچ کی طرح کھنگالنے میں مدد ملی۔
سِٽَ 45:
 
عمومی طور پر آف شور کمپنی رکھنا غیر قانونی نہیں ہے بلکہ آف شور کمپنیاں بنانے کو بڑے پیمانے پر کاروباری سودے کرنے کی جانب قدم سمجھا جاتا ہے۔<ref name="بی بی سی اردو"/>
 
== اجراء ==
جرمن اخبار نے اس پورے ڈیٹا کا خلاصہ رپورٹ کی شکل میں اپریل 2016ء کو جاری کردیا اور اسے "پانامہ پیپرز لیک" کا نام دیا۔ اس وقت تک ہونے والے تمام لیکس میں یہ تاریخ کا سب سے بڑا لیک تھا جس میں تقریباً سوا کروڑ ڈاکومنٹس ہیں جس کا حجم 2 اعشاریہ 6 ٹیرا بائیٹس ھے۔اس میں دو لاکھ 14 ہزار افراد، کمپنیوں، ٹرسٹ اور فاؤنڈیشن کی تفصیلات ہیں۔