امام دين گجراتي: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
نئون صفحو: {{Infobox writer | name = امام دين گجراتي | image = | imagesize = 160px | caption = | pseudonym = امام دين گجراتي | birth_name = امام الدي...
 
سِٽَ 34:
 
==زندگي جا حالات==
 
امام دین گجراتی [[15 اپریل]]، [[1870ء]] کو [[گجرات (پاکستان)|گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام امام الدین تھا<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7628/view/5482/view/5528 امام دین گجراتی، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 91، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تعلیم صرف پرائمری تک تھی۔وہ بلدیہ گجرات کے شعبۂ محصول چونگی میں ملازم تھے۔
 
== ادبی خدمات ==
امام دین گجراتی کے کلام کو [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ ابتدامیں وہ [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری کرتے رہے مگر بعدازاں اپنے قریبی دوست اور شاعر وصحافی راحت ملک کے بڑے بھائی ملک عبد الرحمن خادم کے اصرار پر اردو میں بھی شعر کہنے لگے ۔ چونکہ وہ [[اردو زبان]] پر ملکہ نہیں رکھتے تھے لہٰذا انہوں نے اپنی شاعری کے لیے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی آمیزش سے اپنا الگ انداز ایجاد کرلیا جو اس وقت بھی کافی مقبول ہوا اور آج بھی بے انتہامقبول ہے حتیٰ کہ آج بہت سے شاعر استاد امام دین گجراتی کا انداز اپنا کر کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
 
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں ''بانگ دہل''، ''بانگ رحیل'' اور ''صور اسرافیل'' کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک کتاب ''شاعری کا پرنسپل'' بھی مرتب کی تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
* بانگ دہل
* بانگ رحیل
* صور اسرافیل
*شاعری کا پرنسپل
 
==وفات ==
امام دین گجراتی [[22 فروری]]، [[1954ء]] [[گجرات (پاکستان)|گجرات]]، [[پاکستان]] میں وفات پاگئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اردو مزاح نگار|state=autocollapse}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:1870ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1954ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع گجرات کی شخصیات]]
[[زمرہ:اردو مزاحیہ شاعر]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]
[[زمرہ:پاکستانی شعراء]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
 
 
[[ur:امام_دین_گجراتی]]