"برابر عالمي وقت" جي ورجائن ۾ تفاوت

١٬٣١١ بائيٽون واڌ ،  ٥ سال پهرين
article updated مضمون سنواريو ويو
م (Reverted edits by NahidSultan (talk) to last revision by محمد مجیب)
(article updated مضمون سنواريو ويو)
 
'''متناسق عالمي وقت''' هڪ انتهائي صريح جوهري معياري وقت کي چئبو آهي۔ اسے انگریزی میں کوآرڈینیٹیڈ یونیورسل ٹائم (Coordinated Universal Time) کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی لکھا جاتا ہے جو کہ اسکا اختصاری اظہار ہے۔ اسے 1970ء میں بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات (International Telecommunication Union) کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ پہلا سوال جو کہ اسکے اختصار کو دیکھ کر ذہن میں آتا ہے وہ اسکی ابجدی ترتیب ہے کیونکہ کوآرڈینیٹڈ یونیورسل ٹائم کی نسبت سے تو اسے CUT ہونا چاہیے تھا۔ اس ترتیب کی وجہ اصل میں یہ ہے کہ اس اختصار کے انتخاب پر انگریزوں اور فرانسیسیوں میں ٹھن گئی کہ اختصار انگریزی میں CUT ہوگا اور فرانسیسی چاہتے تھے کہ نہیں فرانسیسی میں ہوگا اور TUC ہوگا جو کہ Temps universel coordonné سے بنتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ نہ ہو سکا تو اس درمیانی اختصار UTC کو اختیار کر لیا گیا
٣٠٬٣٣٦

سنوارون