وڪيپيڊيا:پنج ٿنڀ: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
نئون صفحو: وڪيپيڊيا جي تمام هدايتون ۽ حڪمت عمليون پنچ بنیادن تي استوار آهن،...
 
هن مضمون کي اردو مان سنڌي ۾ ترجمو ڪري لکو
سِٽَ 2:
 
{| style="background:none"
|[[Image:BluePillar.svg|55px|alt=Blue pillar ]] || '''[[Wikipedia:وڪيپيڊيا ڇا ناهي|وڪيپيڊيا هڪ آزاد ڄاڻ چيڪلو آهي۔]]''' جہاں معلومات عمومی موسوعات، کتابوں اور رسائل سے باحوالہ پیش کی جاتی ہیں۔ یہاں [[Wikipedia:اصل تحقيق ناهي|اصل تحقیق]] پیش کرنے کی قطعا اجازت نہیں، اور جو مواد یہاں درج کیا جائے وہ [[Wikipedia:قابل تثبيت|قابل اعتماد ذريعا]] سے اخذ کردہ ہونا ضروری ہے۔ چنانچہ ایسا مواد جس کا کوئی حوالہ پیش نہ کیا گیا ہو حذف کیا جاسکتا ہے، لہذا اپنی معلومات کے ماخذ ضرور درج کریں۔ نیز [[Wikipedia:وڪيپيڊيا ڇا ناهي|ویکیپیڈیا]] اپنی آراء و خیالات، نظریات و افکار کے اظہار اور اپنے تجربات وتجزیے بیان کرنے کی جگہ نہیں ہے، نہ ہی یہ کوئی سیاسی منبر، انارکی اور جمہوریت کی تجربہ گاہ ہے؛ یہاں [[Wikipedia:مآخذ نقل نه ڪريو|حوالا من ۽ عن ناهين]] رکھے جاتے۔ بلکہ ویکیپیڈیا میں [[wmf:Our projects|نهنانهن منصوبن]] پر عمل کیا جاتا ہے اور ان کے فروغ کی کوششیں کی جاتی ہیں۔
|-
| 
|-
|[[Image:GreenPillar.svg|55px|alt=Green pillar]] || '''[[Wikipedia:متعادل نقطي نظر|وڪيپيڊيا ۾ غير جانبدار نقطي نظر اختيار ڪئي ويندي آهي۔]]''' ہماری کوشش ہوتی ہے کہ تمام مضامین میں معتدل نقطہ نظر اختیار کیا جائے، فرقہ وارانہ، متعصب اور جانبدارانہ نقطہ نظر سے گریز کیا جائے، تاہم اس کوشش میں حقائق کا چہرہ مسخ نہیں کیا جاتا۔ بعض اوقات مضمون کے متعلق متعدد نقطہائے نظر موجود ہوتے ہیں اور معلومات کی فراہمی کی غرض سے انہیں بیان کرنا ضروری ہوتا ہے، ایسی صورت میں تمام نقطہائے نظر کو بیان کردیا جاتا ہے، لیکن صحیح اور غلط کا فیصلہ نہیں کیا جاتا اور نہ ہی کسی کے حق میں رائے دی جاتی ہے۔ اگر کسی مضمون کے مواد پر اس طرح کی اختلافی بحث چھڑ جائے تو صفحہ میں {{سا|مشکوکمشڪوڪ}} چسپاں کردیا جاتا ہے اور تفصیلات صفحہ تبادلۂ خیال پر رکھ دی جاتی ہیں، پھر [[Wikipedia:حل نزاع|حل نزاع]] کی ہدایات کی پیروی کی جاتی ہے۔
|-
| 
|-
|[[Image:YellowPillar.svg|55px|alt=Yellow pillar]] || '''[[Wikipedia:حقوق نسخہ|ویکیپیڈیا آزاد مواد دائرۃ المعارف ہے، جسے ہر ایک استعمال، ترمیم، اصلاح اور تقسیم کرسکتا ہے۔]]''' یہاں شائع شدہ مواد [[گنو عمومي العوام اجازه|جی این یو عمومی العوام اجازہ]] کے تحت تصور کیا جاتا ہے، نیز یہاں موجود [[Wikipedia:ملکیت مضامین|مضامین اور دیگر مواد کسی کی ملکیت]] نہیں بلکہ ان میں کسی بھی وقت کوئی بھی شخص بے رحمی سے ترمیم وتقسیم کرسکتا ہے۔ براہ کرم [[Wikipedia:حقوق نسخہ|حقوق نسخہ]] کو پامال نہ کریں، [[Wikipedia:ادبیادبي سرقہ|ادبی سرقہ]] سے گریز کریں اور نہ ایسا کوئی مواد پیش کریں جو [[گنو عمومي العوام اجازه|جی این یو عمومی العوام اجازہ]] سے معارض ہو۔
|-
| 
|-
|[[Image:OrangePillar.svg|55px|alt=Orange pillar]] || '''[[Wikipedia:شائستگي|تمام صارفين پاڻ ۾ گڏيل احترام ۽ شائستگيءَ کي برقرار رکن۔]]''' تمام صارفین باہم عزت سے پیش آئیں خواہ فکر و نظر میں اختلاف ہو؛ [[Wikipedia:آداب|ادب]] سے پیش آئیں، [[Wikipedia:ذاتیذاتي حملےحملا نہیںنه|ذاتی حملوں سے گریز]] کریں، [[Wikipedia:ترميمي جنگ|پاڻ ۾ اختلاف ۽ انتشار]] کے بجائے [[Wikipedia:اتفاق|باهمي اتفاق]] کی فضا قائم کریں؛ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ سنڌي وڪيپيڊيا ۾ {{NUMBEROFARTICLES}} مضامین ہیں جن کی درستی اور اصلاح کا کام زیادہ اہم ہے۔ ہر معاملہ میں حسن نیت اور شائستگی کو ملحوظ رکھیں، بے جا اختلاف اور تنقید سے گریز نیز نئے صارفین کو [[Wikipedia:ڀليڪار|ڀلي ڪري آيا]] چئو۔
|-
|