محمد مرسي: جي ورجائن ۾ تفاوت

ڊاٿل مواد شامل ڪيل مواد
نئون صفحو: {{خانہ معلومات صاحب منصب |مذہب = اسلام }} '''محمد مرسی''' (مکمل نام عربی زبان میں'''محمد...
ٽيگَ: موبائل سنوار موبائل ويب سنوار
(ڪو بہ تفاوت ڪونھي)

ورجاءُ بمطابق 07:17, 6 جُولاءِ 2019ع

سانچو:خانہ معلومات صاحب منصب

محمد مرسی (مکمل نام عربی زبان میںمحمد مرسي عيسى العياط، اگست 1951ء – 17 جون 2019ء) مصر کے سیاست دان اور 30 جون 2012ء تا 3 جولائی 2013ء مصر کے پانچویں صدر بھی رہے۔ عبدالفتاح السیسی نے انہیں ایک طویل عوامی مظاہرے کے بعد 2013ء مصری فوجی تاخت کے دوران میں انہیں معزول کر کے قید کر دیا۔[1]۔۔[2] بحیثیت صدر انہوں نے 2012ء میں ایک عبوری آئینی اعلان جاری کیا تھا جس کے تحت انہیں خود مختاری حاصل ہو گئی اور مکمل اختیارات ان کے ہاتھ میں آگئے یہاں تک کہ عدالت کی مداخلت کے بغیر قانون سازی کا حق بھی مل گیا۔

  1. "Egypt's army chief Abdel Fattah al-Sisi receives a promotion ahead of likely presidency bid". Australian Broadcasting corporation. حاصل ڪيل 4 مئی 2015.  Check date values in: |access-date= (مدد)
  2. Muslim Brotherhood's candidate and first president after Mobarak